ہزار بار یَاشَیْخُ عَبْدَ القَادِرِ شَیئًا لِلّہِ پڑھے ،اول آخر 10،10 بار درود پاک پڑھ کر داہنے ہاتھ پر دم کر کے رخسار کے نیچے رکھ کر سو جائے. ہر حاجت و مراد پوری ہوگی. ان شاء اللہ
Archives: وظائف
بچہ کند ذہن ہو یا حافظہ کمزور ہو
ہر روز تین بادام کی گریا ں لیکریہ آیت کریمہ پڑھیں تین مرتبہ دم کرکے دیں بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ »« رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَیَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِی یَفْقَهُوا قَوْلِی✏️ابونعمان المدنی
جادو کے توڑ کا روحانی مجرب عمل
بیری کے سات پتے لے کر دو پتھروں کے درمیان رگڑ کر پیس لے پھر اس مکسچر کو کو کسی برتن پیالہ یا برتن میں ڈال کر تھوڑے پانی ڈالے اور ایک مرتبہ آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر اس مکسچر پر دم کرے اور تین گھونٹ پانی اس پیالی سے پی لے پھر […]
کاروبار میں بندش دور کرنے کے لیے
بسم اللہ الرحمن الرحیمکاروبار میں بندش دور کرنے کے لئے بعد نماز فجر سورج نکلنے سے پہلے باوضو دکان دفتر یا گودام پر جاکر ایک مرتبہ سورہ ناس ( اول آخر ایک بار درود شریف )پڑھ کر دروازے پر دم کیجیے پھر پانچ قدم پیچھے ہٹ کر دونوں جوتے اتار کر ان کے تلوے آپس […]
نظربد کا روحانی علاج
بعض مرتبہ کسی کی نظر اتنی خطرناک ہوتی ہے کہ بچہ یا بڑا کھانا کھانا چھوڑ دیتا ہے اور روزبروز صحت گرتی جاتی ہے اس صورت میں ڈاکٹر‘ حکیم اور وید کا علاج غیرمؤثر ہوجاتا ہے کمزوری بہت زیادہ ہوجاتی ہے۔ یہ آیت تین مرتبہ پڑھ کر نظر والے پر دم کردیں یا عرق گلاب […]
بچے بچیوں کی شادی کیلئے
بسم اللہ الرحمن الرحیمبعض مرتبہ لڑکے لڑکی شادی سے رہ جاتے ہیں ان کی عمریں ڈھل جاتی ہیں لیکن کوئی مناسب اور موزوں رشتہ نہیں ملتا‘ لڑکیوں کی بے بسی پر رونا آتا ہے‘ اس کا آسان روحانی عمل یہ ہے :۔جس لڑکی یا لڑکے کا پیغام نہ آتا ہو اسے چاہیے کہ وہ خودپانچ […]
کان کے درد کا روحانی علاج
کان میں درد ہو یا کان کے متعلق کو بھی بیماری ہو اور میڈیسن فائدہ نہ دے رہی ہو سماعت کم ہورہی ہو تو وہ شخص یا دوسرا کو شخص با وضو ہوکر اکیس مرتبہ اس آیت کریمہ کو پڑھ پانی پر دم کرے اور مریض کے کان پر بھی پھر پانی کے تین قطرے […]
درد سر کا مجرب عمل
اگر کسی کو سر درد ہو تو یہ عمل اس کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا، عامل کو چاہیے کہ اپنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھ کر تین بار یا سات بار یہ دعا پڑھے ان شاء اللہ عزوجل آرام آجائے گا. دعا یہ ہے.بِسْمِ اللہِ خَیْرِ الْاَسْمَآءِ بِسْمِ اللہِ رَبِّ الْاَرْض وَرَبِّ […]
جادو اور ٹونہ سے بچنے کا اور جادو کرنے والے پر پلٹا کا روحـــــانی عمــــل
آیت کــــــــــــــریمہوَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ اِنَّا لِلہ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ جو جادو اور ٹونے کی وجہ سے پریشان ہوں تو یہ عمل ضرور کریں ان شاء اللہ عزوجل فائدہ ہوگا جادو اور ٹونہ کو زمین سے ،جسم سے ہر جگہ سے کھینچ کرنے کرانے والے پر پلٹا دیتا ہےطریقہ کارروزانہ فجر کی نماز کے […]
بچھو کے کاٹے کا دم
فرعون مع لشکر در آب نیل غرق شودبچھو کاٹ لے تو 7 بار پڑھ کر داہنے کان میں دم کریں پھر 7 بار پڑھ کر باہنے کان میں دم کریں۔