ناجائز قبضہ چھڑوانے کے لئے

تھوڑی سی رائی لیں اور اس پرسورتہ لھب 101 مرتبہ پڑھ کر دم کریں، اور اس قابض شخص کا نام لے کر قبضہ چھوڑنے کی نیت کرکے رائی کو کوئلہ یا چولہے پر توا رکھ کر جلادیں کہ وہ شخص پلاٹ / فلیٹ / زمین خالی کر دے۔ مدت وظیفہ: 41 دن

دمہ اور کھانسی کے لئے

بروز بدھ کاغذ کی چھوٹی پٹی پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پریا مستبین لکھیں لیں۔ اسطرح سے پٹیاں تیار کرلیں۔ جب مذکورہ مرض کے لئے مریض آئے تو اس پٹی میں سے 7 تعویز کاٹ کر دیدیں کہ روز 1 تعویز پانی کے ساتھ نگل لے۔ اگر چھوٹا بچہ ہو تو روز پانی میں گھول کر […]

کان کے جملہ امراض سے شفاء کا روحانی علاج

کان میں درد ہو یا سماعت کم ہو رہی ہو یا کان کے متعلق کوئی بھی بیماری ہو اور دوا سے فائدہ نہ ہو رہا ہو تو باوضو اکیس مرتبہ یہ آیات کریمہ تَبٰرَكَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰى عَبْدِهٖ لِیَكُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْر0اَلَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَلَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّلَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ […]

ایک تسبیح درود رضویہ پڑھنے کے کمالات

اگر کوئ شخص روزانہ ایک تسبیح ( یعنی سو بار درود رضویہ ) پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا۔تصور کر کرکے پڑھ لے تو ایسے شخص کو مندرجہ ذیل نعمتوں اور انعامات سے نوازا جائے گاپیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوگاخاتمہ ایمان پر ہوگادل منور ہوگارزق میں برکت ہوگیمشکلوں میں […]

دفع آفات کے لئے ایک انتہائی آزمودہ عمل

اگرکسی گھر میں مال وذخائر یا گھر والوں کے امن وراحت پر مصیبت یا کوئی آفت آتی رہتی ہو تو چار پر چیاں لیں پھر ہر پرچی پر سورہ عصر لکھ کر گھر کے چاروں کونوں میں سوراخ کرکے اس کے اندر ہر پرچی کو رکھ کر سوراخ بند کردیں ان شاءاللہ العزیز ہر قسم […]

ڈپریشن / ٹینشن / اینگزائٹی کا آخری علاج

اگر کسی بھی وجہ سے ٹینشن یا اینگزائٹی ہو۔ چاہے کتنا ہی سخت ڈپریشن ہو اس روحانی علاج سے مکمل شفایابی ہوگی۔طریقہ:رات بستر پر لیٹ کر دائیں ہاتھ کی انگشت شہادت سے اپنی پیشانی پر اسم ذات اللہ لکھیں اور مکمل توجہ سے یہ مبارک اسم اللہ پڑھیں۔ یہ 1 مرتبہ ہوا۔ اسطرح کل 66 […]

حمل گرنے سے حفاظت کا عمل

جس عورت کا حمل گر جاتا ہو تو اس کے قد کے برابر سرخ رنگ کے سات تار کچے دھاگہ کے لے کر نو گرہ دے اور ہر گرہ پر یہ آیتہ کریمہ پڑھ کر دم کرے اور پیٹ باندھ دے بچہ ہونے سے پہلے کھول دے وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ ۚ وَلَا تَحْزَنْ […]

ذہنی مسائل کی علامات اور اسکا روحانی علاج

صہ زیادہ اور جلدی آنا،اورطبیعت میں چڑچڑا پن ہونا بلاوجہ بے چینی اور گھبراہٹ سونے میں معمول سے زیادہ دشواری ہونا دوستوں اور رشتہ داروں سے دوری محسوس کرنا پسندیدہ کام یا اشیاء سے دلچسپی ہونا *روحانی علاج* (1) لاحول شریف 60 بار (2)الحمد شریف اور آیة الکرسی ایک ایک بار (3) تینوں قل شریف […]