سامان کی جلد فروخت کیلئے

اگر کوئی شخص اپنی کوئی چیز جلد بیچنا چاہتا ہو لیکن وہ چیز جلد نہ بکتی ہو تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب ہےمندرجہ ذیل آیت کو باوضو 33 مرتبہ پڑھ کر اس سامان یا چیز پر پھونک دیں انشاءاللہ تعالیٰ جلد فروخت ہو جائے گیسورہ یوسف آیت 80بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمo فَلَن اَبرَحَ […]

ماں میں دودھ کی کمی کا روحانی علاج

اگر بچہ کی ولادت کے بعد دودھ پیدا نہ ہوتا ہو تو ایک سو ایک بار یہ آیت بارش کے پانی پر دم کر کے پلایا جائے۔ ان شاء اللہ خوب دودھ پیدا ہو گا۔وَ ھِیَ تَجْرِیْ بِھِمْ فِی مَوْجٍ کَالِْجِبَالِ فِیْھِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِ۔ اگر ماں کو بچہ کی ولادت کے بعد دودھ کم آتا […]

میاں بیوی میں محبت کا روحانی عمل

خاوند یا بیوی میں محبَّت کی کمی ہو ، لڑائی جھگڑا رہتا ہو ، نااتِّفاقی ہو یا خاوند غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہو تو خاوند کی بُری عادات چُھڑوانے اور آپس میں پیار و محبت بَڑھانے کے لیے یہ عمل کیجیے۔ اِنْ شَـــــــــــاءَﷲ عَزَّوَجَلَّ ہر طرح کی نا اتفاقی و نفرت محبّت میں بدل […]

چوری غائب یا گمشدہ چیز واپس ملنے کا لاجواب عمل

اگر کسی شخص کی کوئی چیز گم ہوجائے یا چوری ہوجائے تو وہ شخص گیارہ مرتبہ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ایک مرتبہ سورۂ مزمل پڑھ کر کالی مرچ پر دم کرکے مرچ کو جلادے‘ اسی ترتیب پر سات مرتبہ اس عمل کو کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ پاک کےحکم سے گم ہوئی چیز ضرور […]

گئی ہوئی بینائی واپس لانے کا عمل

بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ نور نور نور نور نور چینی کی سفید پلیٹ پر اس طرح لکھیں کہ م اور و کا دائرہ کھلا رہے ۔ پھر آب زم زم شریف سے ، اگر وہ نہ ملے تو بارش کے پانی سے ، اگر وہ نہ ملے تو آب جاری سے ، اگر وہ نہ […]

ہر مقصد کی کامیابی کے لیے

حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الوَكِيلْچار سو پچاس بار بعد از نماز عشاء باوضو قبلہ رو دو زانو بیٹھ کر پڑھیںعمل تا حصول✏️ابو نعمان مدنی

ہرنیا کا روحانی علاج

یہ آیات چینی کی پلیٹ پہ خود یا کسی سے لکھوا کے بارش کے پانی سے اگر بارش کا پانی نہ ھو تو گھر کے صاف پانی سے41 دن روزانہ ایک پلیٹ پی لیںان۔شاء اللہ عزوجل کرم ہو شفاء ملے گی وہ عمل یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیمیا اللہ یا رحمن یا رحیم دل […]

یرقان کے دو علاج

1_بھنے ہوئے چنوں پر اول آخر ایک بار درود شریف کے ساتھ سورت الفلق اور سورت الناس ایک ایک بار یا تین تین بار پڑھ کر دم کر دیجئے اور تھوڑے تھوڑے کھاتے رہئے..2_گنے کو رات شبنم میں رکھ دیجئے اور صبح استعمال کر لیجئے. گنا ہیپاٹائٹس کے لیے بہت مفید ھے

دشمن سے حفاظت و حصار کا عمل

ڈراؤنی جگہ، انسان وجنات،جانور، کے شر سے بچنا ہو دشمن کی آنکھوں سے اوجھل ہونا ہو ہر قسم کی حفاظت کے لئے مجرب عمل اول آخر درود پاک 3363 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں یا چلتے پھرتے اپنے ورد میں رکھیں ان شاءاللہ عزوجل حفاظت ہوگی وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا […]

دفع آفات کے لئے ایک انتہائی آزمودہ عمل

اگرکسی گھر میں مال وذخائر یا گھر والوں کے امن وراحت پر مصیبت یا کوئی آفت آتی رہتی ہو تو چار پر چیاں لیں پھر ہر پرچی پر سورہ عصر لکھ کر گھر کے چاروں کونوں میں سوراخ کرکے اس کے اندر ہر پرچی کو رکھ کر سوراخ بند کردیں ان شاءاللہ العزیز ہر قسم […]