Archives: وظائف
رسولیوں کے لئے یہ عمل کریںیہ والا عمل
41 دن روز صبح و شام 1۔ 1 چینی کی یا ڈسپوزیبل پلیٹ پر لکھ کر پییں ♡سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ♡سَلَامٌ عَلَىٰ نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ♡سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ♡سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ♡سَلامٌ عَلَى إِلْ يَاسِينَ♡سَلامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ♡سَلامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
ضدی اور روتے بچے کے لئے روحانی عمل
جو بچہ بلاوجہ ضد کرتا ہو اور روتا ہو اس کے لئے یہ آیت مبارکہ ایک کاغذ پر باوضو لکھیں اور موم جامہ کرکے بچہ کے گلے میں ڈال دیں – یا سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں ان شاء اللہ عزوجل بچے کا رونا اور ضد کرنا بند ہوجائے گاوَخَشَعَتِ الْأَصْوَاتُ لِلرَّحْمَٰنِ فَلَا تَسْمَعُ […]
قد بڑھانے کا روحانی عمل
آدھا گلاس پانی۔ پہلے درود ابراہیمی ایک بار پڑھیں۔ اس کے بعد پھر سورة یوسف کی پہلی آیت ( تین مرتبہ) الٓرo تِلکَ اٰیٰتُ الکِتٰبِ المُبِینِ اَلرَّحِیمُ اَلرَّحِیمُ اَلرَّحِیمُ یَااَللّٰہُ یَامُرِیدُ۔ اس کے بعد ایک بار درود ابراہیمی پڑھیں۔گلاس پر پھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد کو بڑھتا ہوا خیال کر کے پانی […]
یرقان اور ہیپاٹائٹس کا مجرب عمل
ان شاء اللہ عزوجل اس عمل کوکرنے سے یہ مرض دور ہوتی ہے اور یہ عمل صبح نماز فجر سے سورج کے نکلنے تک کرتے ہیں🌻طریقہ کار🌻تھوڑی سی سبز گھاس🍃 اور سرسوں کا تیل لیں تیل کو ایک پلیٹ🍽️ میں ڈال لیں گھاس🍃 کو پانی🥛 سے اچھی طرح دھو لیں اب تیل والی پلیٹ یرقان […]
ناف کاروحانی علاج
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ ()(پ۲۳، یٰس: ۵۸) کاغذ پر باوضولکھ (یالکھوا ) کر پلاسٹک کوٹنگ کرکے کپڑے وغیرہ میں سی کر ناف پر اِس طرح باندھئے کہ ناف کے نیچے نہ جائے،اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ شفا حاصِل ہو گی ۔عمل کرنے سے پہلے صدقہ ضروردیںکتبـــــــــــــــــــــــــــہ ابونعمان مدنی
کھیتی میں برکت اور ہر آفت سے حفاظت کیلئے
اس دعا کو کاغذ پرلکھ کر بانس کی پونگی کے اندر رکھ کر اس کے منہ کو بند کر کے بیچ کھیتی میں دفن کردیں برحمتك يا ارحم الراحمين✏️ابو نعمان مدنی
اگر کسی کا حمل خشک ہوجائے اس کے لئے مجرب عمل
جس عورت کا حمل خشک ہوگیا ہو اس کے لئے یہ آیات چینی کے برتن میں لکھ کر چالیس روز بلاناغہ حاملہ کو پلایا جائے اللہ کے حکم سے حمل نمو حاصل کرکے ظاہر ہوگاعمل شروع کرنے سے پہلے صدقہ ضرور دیں بسم اللہ الرحمن الرحیمسُبْحَٰنَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْأَزْوَٰجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنۢبِتُ ٱلْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ […]
سردی والے بخار کا روحانی علاج
جس آدمی کو سردی سے بخار چڑھتا ہواسے درج ذیل آیتِ کریمہ سات بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے بخار چڑھنے کے وقت سے ایک دوگھنٹے پہلے یہ دم شدہ پانی پلادیں۔ تین سے سات روزتک یہ عمل جاری رکھیں ۔ سردی اور اس کا بخار ہمیشہ کے لئے رخصت ہوجائے گااول آخر درود […]
بخار کی شدت کے وقت روحانی عمل
اول آخر درود پاکسات مرتبہ یہ آیت مبارکہ پڑھ مریض کو پانی پر دم کرے پلایں اور مریض کے اوپر چھڑکیں ان شاء اللہ عزوجل بخار دور ہوجائے گاقُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَى إِبْرَاهِيمَعمل کرنے سے پہلے صدقہ ضرور دیں✏️ابونعمان المدنی