برائے روایت موتی مرے ہوئے کو خواب میں دیکھنے کا عمل

امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیںکہ جو شخص اپنے مردوں میں سے کسی کو خواب میں دیکھنا چاہے تو وتر کے بعد چار رکعت نفل پڑھے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ التکاثر تلاوت کرے پھر اس کے بعد اپنے بستر پر یہ کلمات پڑھتا ہوا سو جائےاَلّلھُمَّ اَرِنیِ فلانا عَلَی […]

گردہ کڈنی کے امراض کا روحانی علاج

بارش کے پانی پر باوضو ہر بار بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم کے ساتھ سُوْرَۃ اَلَمْ نَشْرَحْ گیارہ بار پڑھ کر دَم کردیجئے اور دن میں چار بار (صبح ناشتے سے قبل، ظہر کے وقت، عصر کے بعد اور سوتے وقت) تین تین گھونٹ وہ پانی پئیں۔ ہر بار پینے سے پہلے سات بار دُرودِ ابراہیم پڑھ لیجئے۔ اِنْ شَآءَ اللہ تعالٰی گردے کی بیماری دور ہوجائے گئجب […]

سپرمز کی کمی کا روحانی علاج

جن جوڑوں کو سپرمز کی کمی کی وجہ سے اولاد نہ ہو رہی وہ یہ عمل کریں۔سورہ الفلق اور سورہ الناس کو بارش کے پانی یا آب زم زم پر 101 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ پھر اس پانی کو چالیس یوم پیئں۔اور روزانہ پانی پر سورة يوسف اور سورہ یسین 1 مرتبہ پڑھ کر […]

لقوہ کا روحانی علاج

لقوہ کے مریض کو پانی اور زیتون کے تیل پر آیت ایک سوایک (۱۰۱) بار پڑھ کر دم کردیں ۔ پانی پلائیں اور تیل سے متاثرہ جانب کی صبح وشام مالش کریں۔آیت مبارکہ یہ ہےقَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۖ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ اور ساتھ ہی اس مریض […]

پنجتن پاک کی برکت سے نظر بَد اتارنے کے 5 طریقے

نمبر ۱: جس پر نظر لگی ہُو۔ اُسے فرض غسل کی طرح غسل کرنے کا کہیں۔ اگر معلوم ہُو۔کہ،، فُلاں کی نظر لگی ہے۔ تو جسکی نظر لگی ہُو۔ اُسکے وضو کا پانی مریض پر چھڑکیں۔۔۔ اور یہ دعا ۱۱ مرتبہ پڑھ کر مریض پر دَم کریں۔ دُعا یہ ہے۔اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّة مِنْ شَرِّ […]