Archives: روحانی کورسز
عملیات کورس
قرآنی آیات اور مسنون اذکار کے ذریعے شرعی دم و عملیات کے مستند و شرعی اصول اور اجازت۔
علم النقوش کورس
مستند شرعی نقوش، اعدادی تعویذات اور حروف کی تاثیری تربیت شرعی ضوابط کے تحت۔
اسماء الحسنیٰ کورس
اللہ تعالیٰ کے 99 بابرکت ناموں کے معانی، خواص، نقوش اور باطنی برکات کا خصوصی مطالعہ۔
اسماء النبی کورس
سرکارِ دو عالم ﷺ کے اسمائے مبارکہ کے انوار و برکات اور درود و سلام کے روحانی فیوض۔
حروف تہجی کورس
حروفِ مقطعات و حروفِ تہجی کے روحانی اسرار، اعدادی قوت اور تجلیات کا مستند تعارف۔