ایک تسبیح درود رضویہ پڑھنے کے کمالات
اگر کوئ شخص روزانہ ایک تسبیح ( یعنی سو بار درود رضویہ ) پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا۔تصور کر کرکے پڑھ لے تو ایسے شخص کو مندرجہ ذیل نعمتوں اور انعامات سے نوازا جائے گا
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوگا
خاتمہ ایمان پر ہوگا
دل منور ہوگا
رزق میں برکت ہوگی
مشکلوں میں آسانی ہوگی
درود رضویہ
صَلَّی اللّہُ عَلَی النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلٰوۃً وَّسَلاَماً عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ